شرم تم کو مگر نہیں آتی
جھوٹے الزاما ت لگا کر بحث کا رخ موڑنے کی کو شش نہ کرو۔ کسی عام شہری کے قتل کا کوئی بھی ذمہ دار ہو۔ چاہے میرا کوئی قریبی عز یز ہی کیوں نہ ہو اسے سزا ضرور ملنی چاہیے.امن و امان کی ذمہ داری پولیس اور رینجرزکی ہوتی ہے مگران تمام واقعات میں پولیس اور رینجرز کا کردار...