یہ خبر تو پرانی ہو چکی ہے ۔ ویسے اگر شہباز شریف نے سعودی کرم فرماؤں کی بات نہیں مانی تو نواز شریف کو انکار کرتے ہوئے کون سی سزا ہو جانی تھی ۔ کچھ دال میں کالا ہے ۔
میں نے پڑھا ہے کہ جب تک " پردیس مشرف" کا بنایا ہوا تیسری بار وزیر اعظم بننے پر پابندی کا کالا قانون موجود ہے اس وقت تک نواز شریف نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کر رکھا ہے ۔