لگتا ہے کہ آپ کا حافظہ کمزور ہے۔ اس موضوع پر کافی بات پہلے بھی ہوئی تھی۔
احتساب کا لفظ کسی خاص ذات سے منسوب نہیں احتساب سب کا ہونا چاہیے۔ بھتہ خوری،قتل ،بارہ مئی، 27 اور28 دسمبر 2007، اوراس کے علاوہ ملک میں پیش آنے والے تمام واقعات کی تحقیقات ہونی چاہییں ۔ مجرموں سزا ملنی چاہیے ۔این آر او زدہ...