نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید بشیر صاحب۔
  2. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔

    آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
  3. محمد وارث

    میر کوئی فقیر یہ اے کاشکے دعا کرتا

    یہ بھی وہی مسئلہ ہے جو 'نہ' اور 'نے' کا ہے۔ ویسے تو اصل فارسی لفظ "کاشکے" یا "کاشکہِ" کا مطلب ہے "ایسا ہو جاتا"، لیکن ہمارے ہاں یہ "کاش کہ" کے معنوں ہی میں استعمال ہوتا ہے یا صرف "کاش" کے معنوں میں۔ نیچے فارسی اردو لغت اور فرہنگِ آصفیہ کے عکس ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ نے تو صاف لکھ دیا ہے کہ "دیکھو...
  4. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    ناموں میں کیا رکھا ہے ڈاکٹر صاحب، ٹرک کو جس نام سے بھی پکاریں۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  5. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    جی صاحب، ہم بچپن ہی سے ٹرک کی سرخ بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں جو کبھی ہاتھ نہیں آتی! :)
  6. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے together کے سپیلنگ یاد نہیں ہوتے تھے، پھر اس کو تین ٹکڑوں (to, get, her) میں تقسیم کیا تو آج تک نہیں بھولے! :)
  7. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو مفتی صاحب۔

    آپ کو مبارک ہو مفتی صاحب۔
  8. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    خوش آمدید سعدیہ افضال صاحبہ۔
  9. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    میں بھی بچپن میں 'سقراط'، 'بقراط'، 'افلاطون'، 'ارسطو' وغیرہ کو مسلمان ہی سمجھتا تھا۔ جب ان کا کام عربی میں ترجمہ ہوا تو ان کے نام بھی ساتھ میں عربی میں آ گئے، اسی طرح اوپر دیئے گئے مسلمان مفکروں کے نام بھی لاطینی زبان میں ترجمہ ہو گئے!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اردو محفل ہی پر ایک مضمون میں یہ رباعی مع ترجمہ ملی ہے: خیام ---- ایک مطالعہ (انور مسعود) آں قصر کہ بر چرخ ہمی زد پہلو بر در گہِ او شہان نہادندے رو دیدیم کہ بر کنگرہ اش فاختہ اے بنشستہ ہمی گفت کہ کو کو، کو کو (وہ قصرِ شاہی جو اپنی رفعت کے اعتبار سے رشکِ فلک تھا۔ جس کے دربار میں بڑے بڑے سلاطین...
  11. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو سعود صاحب۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو سعود صاحب۔
  12. محمد وارث

    شکریہ لاریب۔ :)

    شکریہ لاریب۔ :)
  13. محمد وارث

    میں خیریت سے ہوں لاریب اور امید ہے آپ بھی بخیر ہونگی۔

    میں خیریت سے ہوں لاریب اور امید ہے آپ بھی بخیر ہونگی۔
  14. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو جناب۔

    آپ کو مبارک ہو جناب۔
  15. محمد وارث

    خوش آمدید لاریب! :)

    خوش آمدید لاریب! :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ یک کرشمۂ چشمِ فسونگرِ تو شود یکے ہلاک، یکے زندہ، ایں چہ بوالعجبیست ہاتف اصفہانی تیری فسوں گر، جادو بھری آنکھوں کے ایک ہی کرشمے سے، کوئی ہلاک ہو جاتا ہے اور کوئی زندہ ہو جاتا ہے، یہ کیا بوالعجبی ہے؟ یہ کیسا عجیب و غریب معاملہ ہے؟
  17. محمد وارث

    تاسف خالدہ حسین انتقال فرماگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    خوش آمدید منیب صاحب۔
  19. محمد وارث

    مبارکباد م حمزہ بھائی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو حمزہ صاحب۔
Top