اول تو یہ کہ جیسے صدیقی صاحب نے لکھا، کرب میں رے ساکن ہے اور اس کا وزن درد کے وزن پر ہے نہ کہ طلب یا چمن کے۔ فارسی لغت میں کَرَب کے ساتھ بھی چند اشعار لکھے ہیں لیکن اردو میں شاید اس کی کوئی سند نہ ملے۔ "پلٹ" بھی درست نہیں۔
دوم، جہاں تک میرا خیال ہے آپ کی اس غزل کا اصل مسئلہ قافیہ نہیں ہے جیسا...