نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    لگتا ہے یہاں، انگریزی محاورے کے مطابق، پہیہ دوبارہ سے ایجاد کیا جا رہا ہے! :)
  2. محمد وارث

    تاسف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

    اور یہ بھی کہ مجھے علی اعجاز مرحوم سے ایک بار ملنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی تھی۔ اکتوبر 2006ء میں جب پاکستان میں بھیانک زلزلہ آیا تھا تو اس کے کچھ عرصہ بعد علی اعجاز اور دیگر اداکار متاثرین کے لیے چندہ جمع کرنے کے لیے سیالکوٹ کی مختلف فیکڑیوں میں آئے تھے ان میں سے ایک فیکڑی وہ بھی تھا جہاں میں تب...
  3. محمد وارث

    تاسف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

    1964ء میں جب پی ٹی وی شروع ہوا تھا تو اطہر شاہ جیدی نے ایک ڈرامہ لاکھوں میں تین شروع کیا تھا جس میں اطہر شاہ خان خود، محمد قوی خان اور علی اعجاز نے کردار نبھائے تھے اور یہ لائیو ہوتا تھا اس کی ریکارڈنگ شاید ہی کہیں ہو۔ علی اعجاز کو پی ٹی وی پر اصل بریک تھرو ستر کی دہائی کے اختتام پر ایک سیریل...
  4. محمد وارث

    تاسف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ واقعی اداکاری کا ایک زریں باب بند ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  5. محمد وارث

    آج کی تصویر

  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رحم و انصاف و مروت از جہاں برخاستہ است رُوئے دل از قبلۂ مہر و وفا گردیدہ است صائب تبریزی (افسوس کہ) رحم اور انصاف اور مروت اِس جہاں سے اُٹھ چکے ہیں، اور دِلوں کے رُخ مہر و وفا کے قبلے سے پھر چکے ہیں (صد افسوس)۔
  7. محمد وارث

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    بقولِ شاعر، آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے، یا پھر پٹاخے کو بم بننے میں دیر کتنی لگتی ہے! :)
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان مسلم لیگ (ق)، سائیکل سے ٹیکسی تک! :)
  9. محمد وارث

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    آپ نے مجھے تو انتہائی غلط مشورے کے لیے ٹیگ کر دیا زیدی صاحب! کیوں؟ سُن لیں، پچھلے اُنیس برس میں کُل ملا کر میں نے کسی بھی قسم کے چھ فنکشنز میں حاضری دی ہے اور یہ چھ کے چھ شادیاں ہی تھیں، بد قسمتی سے ایک میری، ایک میرے دوست کی اور چار چھوٹے بھائیوں کی، اور کپڑوں کا یہ حال ہے کہ میں دفتر کے لیے...
  10. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو فہد صاحب۔

    آپ کو مبارک ہو فہد صاحب۔
  11. محمد وارث

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    اس میں "بقلمِ خود" کا جواب نہیں، جبکہ "قلمِ خوددار" تو اپنی ہی سیاہی میں منہ کالا کر کے کہیں ڈوب مر گیا ہوگا! :)
  12. محمد وارث

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    اچھے مصارع جوڑے ہیں آپ نے۔ کیا یہ آپ کی اپنی جودتِ طبع کا نتیجہ ہے سر؟
  13. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    ارے نہیں زیدی صاحب قبلہ، شرمندہ تو نہ کریں محترم! :)
  14. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    فہد صاحب میں نے کچھ سال قبل پاکستان کی ایک آن لائن کتابوں کی ویب سائٹ سے خریدی تھی، یہ ربط دیکھیے۔
  15. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    کیا آپ نے گبن کی مذکورہ کتاب خود پڑھ رکھی ہے؟ محض اطلاع کے لیے کہ میں نے یہ کتاب کم و بیش کوئی دو دہائیاں قبل پڑھی تھی اور میری ذاتی لائبریری میں بھی اس کتاب کی یک جلدی تلخیص موجود ہے۔ مزید برآں یہ کہ بین ہر بھی میری آل ٹائم فیورٹ ہے لیکن آپ نے جس کتاب کا ذکر کر دیا اس سے زیادہ متاثر یہ نیچے...
Top