نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بہن جی میرے صرف بھتیجے اور بھتیجیاں ہیں، بھانجے بھانجیوں سے اللہ تعالیٰ نے مجھے نہیں نوازا سو یہ نیا لفظ میرے لیے تو کار آمد نہ ہوا۔ :)
  2. محمد وارث

    دنیا کی مہنگی ترین شادیاں

    دنیا میں پیسے کا چکر ایسے ہی چلتا ہے، یہ جنہوں نے اربوں کھربوں جمع کر کے رکھے ہوتے ہیں پھر اسی قسم کی "آئٹمز" میں ان کی دولت صرف ہوتی ہے جن سے کئی بے کسوں کی روٹی روزی بھی چلتی ہے، اور تو اور یہ مرتے مرتے بھی ہسپتالوں والوں کو کروڑوں دے جاتے ہیں۔ لیکن دولت کی اس تفاوت سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے...
  3. محمد وارث

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔
  4. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    کتاب کا صحیح نام یہ ہے۔ :) The History of the Decline and Fall of the Roman Empire
  5. محمد وارث

    شکریہ نقیبی صاحب! :)

    شکریہ نقیبی صاحب! :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیاورید گر ایں جا بُوَد زباں دانے غریبِ شہر سخن ہائے گفتنی دارد مرزا غالب دہلوی اگر اس جگہ کوئی (میرا) ہم زباں، کوئی ہم نفس، کوئی ترجمان ہے تو اے لوگو اُسے میرے سامنے لاؤ، کہ اِس غریب شہر اور یہاں اجنبی کے پاس کہنے سننے کی بہت سی باتیں ہیں۔
  7. محمد وارث

    تعارف تعارف کی اصل جگہ

    خوش آمدید حاجی صاحب محترم۔
  8. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    حالانکہ وہ گبن کی چھ جلدیں پڑھوا رہے ہیں ایک تین گھنٹے کی فلم کے لیے! :)
  9. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اس اسد کو گولی مار دینی چاہیئے، بلکہ مجھے حکم کریں میں ہی مار دیتا ہوں بس آپ گاہے گاہے تشریف لاتے رہیں! :)
  10. محمد وارث

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    میری مرضی کیوں جناب، میں تو خود ایئر ٹکٹ کی ڈیمانڈ کرنے والا تھا، سیالکوٹ کراچی لاہور اور واپسی بھی اسی روٹ سے کیوں کہ لاہور سیالکوٹ کوئی ڈائریکٹ فلائٹ نہیں ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    آپ لوگ اپنے میزبانوں سے کراچی لاہور کراچی ریٹرن ایئر ٹکٹ کا مطالبہ بھی کریں۔ :)
  12. محمد وارث

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    اس کے لیے پنجابی میں کہتے ہیں، "دریا آیا نئیں تے سُتھن مونڈھے تے" یعنی دریا تو ابھی سامنے آیا ہی نہیں اور شلوار پہلے ہی اڑس لی ہے یا کپڑے کندھوں پر ڈال لیے ہیں۔ ویسے ایک اور بھی پنجابی کہاوت ہے جس میں کسی گاؤں کے بسنے وغیرہ کا ذکر ہے، مگر وہ پھر کبھی سہی! :)
  13. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ویسے آپ نے مکمل نوٹ نہیں کیا، میں نے ایک نام کے ساتھ "برادرم" بھی لگایا تھا! :)
  14. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بس صاحب عادت سے مجبور ہو کر لگا دیا، میں تو نبیل صاحب اور زیک صاحب بھی لکھتا تھا مگر ان صاحبان نے سختی سے منع کر دیا تھا۔ :)
  15. محمد وارث

    موویز پلینٹ

    نمونے کے طور پر کچھ پیش بھی تو کریں جناب! :)
  16. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سالگرہ کے بعد سے تو جیسے اردو محفل کو نظر ہی لگ گئی ہے۔ میں کئی ایک دوستوں کو مِس کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں وہ اردو محفل کو کب مِس اور مَس کرتے ہیں! :) برادرم نبیل زیک یاز عثمان صاحب لاریب مرزا ہادیہ سین خے عبید انصاری صاحب
  17. محمد وارث

    انڈین انتخابات

  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. محمد وارث

    انڈین انتخابات

    2018ء کے ریاستی انتخابات کے بعد انڈیا کا نقشہ۔ اورنج کلر بی جے پی کا ہے اور نیلا کانگریس یا غیر بی جے پی کا۔ بائیں طرف ان انتخابات سے پہلے کی صورتحال ہے اور دائیں طرف بعد کی۔
  20. محمد وارث

    کھیلوں کی خبریں

    پھر تو کوئٹہ اپنی ہی ہوئی! :)
Top