نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آہ کہ تار و پودِ آں رفت بہ بادِ عاشقی جامۂ تقویِٰ کہ من در ہمہ عمر بافتم ہاتف اصفہانی افسوس کہ اُس کے تار و پود (تانے بانے) عاشقی کی (تُند و تیز) ہوا میں اُڑ گئے، وہ جامۂ تقویٰ کہ جسے میں ساری عمر بُنتا رہا۔
  2. محمد وارث

    اصلاح کی درخواست ہے

    خوب غزل ہے نقیبی صاحب، مبارکباد قبول فرمائیے۔
  3. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو یاز صاحب۔
  4. محمد وارث

    تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

    خوش آمدید وقار صاحب۔
  5. محمد وارث

    تعارف صاحبان و صاحبات

    خوش آمدید اختر صاحب۔
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واللہ کیا خوب رباعی ہے! :) بے ذوقِ خود آگہی طلب بے کار است رمزیست کہ فاش بر اُولی الابصار است آں نورِ ازل کہ گم شدہ از کفِ تو دریاب بہ دل کہ دل حریمِ یار است سید نصیر الدین نصیر خود آگہی کے ذوق کے بغیر تیری طلب، تیری تلاش بیکار ہے، اور یہ ایک ایسی رمز ہے کہ جو صاحبانِ بصیرت پر آشکار ہے۔ وہ...
  7. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر ایسا ہے تو بہت سوں کے سینوں اور آنکھوں میں ٹھنڈ پڑی ہو گی، کہ "میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح"!
  8. محمد وارث

    آنسوؤں کی اقسام

    وہی تو جناب، "لاکھوں میں پڑتے ہیں"!
  9. محمد وارث

    آنسوؤں کی اقسام

    ان آنسوؤں کو ہم "لاکھوں کے آنسو" بھی کہہ سکتے ہیں۔ لاکھوں دلہنیں یہ آنسو بہاتی ہیں اور لاکھوں ہی میں یہ پڑتے ہیں! :)
  10. محمد وارث

    آنسوؤں کی اقسام

    "بیگمات کے آنسو"! خواجہ حسن نظامی کی ایک کتاب کا نام ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    چلغوزے ہیں سر یہ سارے، اللہ نہ کرے کہ شکر قند بھی چار ہزار روپے کلو ہو جائے!
  12. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ دنوں سے زیک نظر نہیں آ رہے، کس سفر پر نکل گئے صاحب! :)
Top