یہ "رک" دراصل فارسی سے اردو میں آیا ہے۔ "رجوع کنید" یا رجوع کیجیے۔ اسلامی انسائیکلوپیڈیا کا عکس دیکھیے۔ انگریزی میں q.v استعمال ہوتا ہے جو لاطینی الفاظ quod vide کا مخفف ہے جس کا مطلب بھی ایسا ہی ہے کہ "اس کو دیکھیے"۔ عام طور پر انسائیکلوپیڈیا یا لغت میں استعمال ہوتا ہے جب کسی دوسری انٹری کی طرف...