نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    زندگی کے اداس رنگ

    "ہم زباں"!
  2. محمد وارث

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    اُمید، میم کی تشدید اور بغیر تشدید، دونوں طرح باندھا جاتا ہے تشدید کے ساتھ، غالب کوئی اُمید بھر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی بغیر تشدید، فیض تری اُمید ترا انتظار جب سے ہے۔۔۔۔الخ
  3. محمد وارث

    آزاد تکبندی

    خوب ہے قریشی صاحب، بہت خوب!
  4. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قبلہ ووٹ تو اس لیے ڈالا تھا کہ گھر باہر کے لوگ طعنے نہ دیں کہ "قومی فریضہ" ادا نہیں کیا، مجھے کیا علم تھا کہ ووٹ ڈال کر اس سے بھی بڑا گنہگار ہو جاؤنگا! :)
  5. محمد وارث

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    ڈاکٹر فاخر رضا صاحب قبلہ، یہ تو بتائیے ذرا کہ یہ کون سا بلڈ ٹیسٹ ہوتا ہے! :)
  6. محمد وارث

    لاجواب اور شکریہ خان صاحب۔ :)

    لاجواب اور شکریہ خان صاحب۔ :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس بحر میں ان دونوں اوزان کا اختلاط جائز ہے، یعنی فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اور فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن مزید یہ کہ آخری فعلن کی جگہ بھی فَعِلن، فعلان اور فَعِلان آ سکتے ہیں یوں آٹھ اوزان ایک ہی غزل میں اور کوئی سے دو اوزان ایک شعر میں اکھٹے ہو سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر حافظ شیرازی دوستان...
  8. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    بس ثابت ہوا کہ ڈاکو اپنے قرار کے پکے نکلے اور دکاندار اپنے وعدے سے پھر گیا! :)
  9. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اپنی زوجہ سے کہا اک مولوی نے، نیک بخت تیری تربت پر لکھیں تحریر کس مفہوم کی اہلیہ بولی، عبارت سب سے موزوں ہے یہی دفن ہے بیوہ یہاں پر مولوی مرحوم کی .
  10. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اتنے کے تو شاید چاٹ اور برگر ہی کھائے جاتے ہیں! :)
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پاک طینت را کمالے نیست دانشور شدن ہیچ حاجت نیست خاکِ کربلا را زر شدن صائب تبریزی پاک طینت، نیک سرشت، اچھی فطرت والے کے لیے کوئی کمال نہیں ہے کہ وہ دانشور بھی ہو جائے، جیسے کربلا کی خاک کو کسی قسم کی کوئی حاجت نہیں ہے کہ وہ سونے کی بن جائے۔
  12. محمد وارث

    زکریا کی خدمت میں سپاس نامہ

    ایک آدھ سال یا شاید کچھ اس سے بھی زیادہ عرصہ تو لگا تھا! :)
  13. محمد وارث

    اگر کوئی غلطی ہو تو درستگی فرما دیں

    "درستگی" کو "درستی" کہتے ہیں!
  14. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید طارقی صاحب۔
  15. محمد وارث

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    کتاب خود نوشت کم اور انڈیا کی سیاسی تاریخ زیادہ ہے۔ شروع کے ابواب میں سیالکوٹ اور تقسیم کا ذکر ہے۔ مجھے تو پسند آئی تھی کہ میرے ذوق کے مطابق ہے! :)
  16. محمد وارث

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    میں نےمذکورہ کتاب پچھلے سال پڑھی تھی، اس صفحے پر اس بارے میں دو تین پوسٹس موجود ہیں۔
  17. محمد وارث

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    یہ مضمون اصل میں ان کی آپ بیتی Beyond the Lines میں چند سطروں یا صفحوں کا ترجمہ ہے اور کتاب میں مختلف جگہوں سے لیا گیا ہے۔ اصل کتاب میں انہوں نے سیالکوٹ کے بارے میں مزید تفصیلات لکھی ہیں، ان کے والد یہاں کے اچھے خاصے معروف ڈاکٹر تھے اور ان کا گھر علامہ اقبال کے گھر کے پاس ہی تھا۔ انہوں نے علامہ...
Top