مجھے بھی یہ سند ملی ہے ۔۔۔؟۔:dancing:
آپ لوگوں نے لائبریری کے اس عظیم کام میں مجھے شامل کر کے پہلے ہی اتنے بڑے اعزاز سے نواز دیا ۔ اور جس دن مجھے لائبریرین کا ٹائٹل ملا تھا اس دن واقعی بہت خوش تھی ۔ اب یہ سند۔۔ اسے تو دیکھ کر پھولے نہیں سما رہی :heehee:
میں آپ سب ذمہ داران کی بہت شکر گزار ہوں کہ...