زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح پروین شاداب
مومن فرحین
Post #2,195
ستمبر 20، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
ہر سو دکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے جگر مراد آبادی
مومن فرحین
Post #1,146
ستمبر 20، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
غم ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک غالب رنگ
مومن فرحین
Post #2,193
ستمبر 20، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر جانے کا اس کے رنج مجھے عمر بھر رہا
مومن فرحین
Post #2,192
ستمبر 20، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
وہ لجائے میرے سوال پر کہ اٹھا سکے نہ جھکا کے سر اڑی زلف چہرے پہ اس طرح کہ شبوں کے راز مچل گئے وہی بات جو وہ نہ کہہ سکے مرے شعر و نغمہ میں آ گئی وہی لب نہ میں جنہیں چھو سکا قدح شراب میں ڈھل گئے مجروح سلطان
مومن فرحین
Post #1,138
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
شوخ آنکھوں کے اجالوں کو لٹاؤں کس پر مست زلفوں کی سیاہ رات کسے پیش کروں ساحر لدھیانوی
مومن فرحین
Post #1,137
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
عذاب دے گا تو پھر مجھ کو خواب بھی دیگا میں مطمئں ہوں میرا دل تیری پناہ میں ہے پروین
مومن فرحین
Post #376
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
یاد ہی نہیں رہتا ۔ :sigh::whew:
مومن فرحین
Post #375
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اے رنج آگہی کوئی چارہ تو ہوگا نا چل خوش نہ رہ سکیں گے گزارا تو ہوگا نا
مومن فرحین
Post #1,196
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اس سلیقے سے ان سے گلہ کیجئے جب گلہ . کیجئے ہنس دیا کیجئے خمار ہنس
مومن فرحین
Post #2,171
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں مگر یہ دل کو کیا ہوا کیوں بجھ گیا پتا نہیں افتخار امام صدیقی
مومن فرحین
Post #373
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ تکلم یہ تبسم یہ نفاست یہ ادا جی میں آتا ہے تیرا نام میں اردو رکھ دوں نفاست
مومن فرحین
Post #2,169
ستمبر 19، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
اچھا شکریہ ۔۔۔ معلومات میں اضافہ ہوا
مومن فرحین
Post #370
ستمبر 18، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اداسی ۔ اشعار
تیرے بدن کے مطابق دھلے گی کچھ دن تک ابھی چبھے گی اداسی ابھی نئی ہی تو ہے
مومن فرحین
Post #221
ستمبر 18، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
راتوں کو جاگتے ہیں اسی واسطے ، کہ خواب دیکھے گا بند آنکھیں تو پھر لوٹ جائے گا
مومن فرحین
Post #367
ستمبر 18، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
بالکل ۔۔۔۔ یہی بات تھی
مومن فرحین
Post #365
ستمبر 18، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
ظاہر ہے نہیں سمجھ میں آیا ۔۔۔ پر سیما اپیا نے کیا ہے تو یقیناً کوئی اچھا انتخاب ہی ہوگا ۔ اور یہ سرائیکی کون سی زبان ہے ۔۔
مومن فرحین
Post #364
ستمبر 18، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
سیما آپی پانچ ہزاری
بہت بہت مبارک ہو اپیا ۔۔۔۔ اور ان عمدہ اشعار کے لیے الگ سے خاص والی مبارک باد ۔۔:flower::flower::flower:
مومن فرحین
Post #25
ستمبر 18، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون کس کو مس کررہا ہے 15
الحمداللہ اچھی ہوں اپیا ۔۔۔ ان دنوں مصروفیت زیادہ ہے تو بس کبھی کبھار محفل کے چکر لگا لیتی ہوں ۔ آپ کیسی ہیں اپیا
مومن فرحین
Post #2,135
ستمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواب
واہ واہ کیا خوب روہڑا ہے سیما اپیا ۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #359
ستمبر 18، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top