نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    نگاہ شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں فیض
  2. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک سمندر کے شوق میں رقصاں ایک دریا کو دربدر دیکھا
  3. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    نگاہوں ہی نگاھون میں شرارت ہوتی جاتی ہے دلوں میں درد اٹھتا ہے محبت ہوتی جاتی ہے فرح
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اول اول کی دوستی ہے ابھی اک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی فراز
  5. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس ایک شخص میں تھی دلربائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص لوگ
  6. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں گزر جاتا ہے محسن تیرے کوچے سے وہ تیرا عاشق نہ ہو جیسے کوئی ہرجائی ہو
  7. مومن فرحین

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شب کی تنہائی میں اب تو اکثر گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے ہم نے دیکھی ہے وہ اجلی ساعت رات جب شعر کہا کرتی ہے پروین
  8. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    سنا ہے ایسا مسیحا کہیں سے آیا ہے کہ اس کو شہر کے بیمار چل کے دیکھتے ہیں
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    چاہے کوئی جیسا بھی ہمسفر ہو صدیوں سے راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے فرحت عبّاس
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ مجھے دیکھتا رہے اور میں دیکھنا دیکھتا رہوں اس کا
  11. مومن فرحین

    درد، تجھ سے تو آشنائی ہے - ایک نئی غزل

    مجھے یاد ہے وہ گانا استاد محترم ۔۔۔۔ :thumbsup:
  12. مومن فرحین

    لفظ چائے والے اشعار

    چائے کا پوچھا ہے حسینہ نے اس کا مطلب ہے تم پہ مرتی ہے
  13. مومن فرحین

    لفظ چائے والے اشعار

    کیا بتاؤں وہ شوخ کیسا ہے چائے کی پہلی چسکی جیسا ہے
  14. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میرے ہم۔ نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے شکیل جاں بلب
  15. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہنستا تھا کھلکھلا کر بچھڑنے والے میری وہ باتیں کبھی رلائیں تو لوٹ آنا فرحت عبّاس کھلکھلا
  16. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    محبت بری ہے بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں جون
  17. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا شکیل خاطر
Top