148
درخواست اپنی شادی کی کرتے ؛ مگر اپنا جی ھے ، اس پر حکومت نہیں چلتی ؛ یہ عاشقی ہے یہاں کسی کی دال نہیں گلتی۔ اب میں تمھارے رو کے کب رکتا هوں ، کہو میں کب سنتا هوں ۔ مجھے اپنے معشوق کو یہاں بلوانا منظور نہیں ، معاف کیجیے آپ کو اس قدر تکلیف کرنا کچھ ضرور نہیں ۔"
سیم تن پری نے دیکھا کہ شه زاده...