ابتدا میں یہاں پر صرف کھیتی باڑی کی جاتی تھی تو مالی کی وجہ سے ہی مالی گاؤں نام پڑا پر اب اس کا تلفظ تبدیل ہو کے مالے گاؤں ہو گیا ہے حالاں کے لکھتے ابھی بھی مالیگاؤں ہیں ۔
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
میں دیکھوں تو سہی دنیا تمہیں کیسے ستاتی ہے
کوئی دن کے لیے اپنی نگہبانی مجھے دے دو