نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب تلک کہہ دیا ہے بس یوں ہی سوچتی ہوں کہ اب کہوں گی کیا
  2. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    انگلیوں کو تراش دوں پھر بھی عادتاًً اس کا نام لکھیں گی پروین جی
  3. مومن فرحین

    زراعتی شاعری

    نہیں نو امید میں اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زر خیز ہے ساقی حضرت اقبال رح
  4. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    لہو لہو ہے افق شام مضمحل سی ہے تمہی بتاؤ کہ ان سرخیوں سے کیا حاصل ابن صفی
  5. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دنیا کھیل ہے زندہ دلوں کا کوئی رو رو کے کیوں کر جیت پائے
  6. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ کتنی خوبصورت بزم ہے بیٹھنے کی کیا اجازت ہے یہاں
  7. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ ملا تو نہ نقش پا تیرے عمر بھر پھر بھی خاک چھانا کیے
  8. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    قہر ہے بار ہے مصیبت ہے اف یہ انداز بے نیازی بھی
  9. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رعب ہے یا ادب ہے یا ڈر ہے بولتی ہی نہیں زباں میری
  10. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ یہ تو بہت ہی زبردست کھیل ہے پر اس میں تو ہم جیسے افراد حصہ نہیں لے سکتے ۔ بھلا اتنے بڑے بڑے استادوں کے بیچ زبان کھولنے کی جسارت کون کرے گا ۔
  11. مومن فرحین

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    201_ 205 صفحات مکمل ہو گئے
  12. مومن فرحین

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    اوہ میں نے دیکھا نہیں تھا ۔ شکریہ :)
  13. مومن فرحین

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    ریختہ کہ صفحہ نمبر کے حساب سے لکھنا ہے نا ؟
  14. مومن فرحین

    غزل

    تیرے بغیر کتنی فسردہ ہے بزم شعر اے دوست اب کہوں میں غزل کس کو دیکھ کر
  15. مومن فرحین

    شکریہ جی

    شکریہ جی
  16. مومن فرحین

    جو تمنا بر نہ آئے عمر بھر . . . . عمر بھر اس کی تمنا کیجئے

    جو تمنا بر نہ آئے عمر بھر . . . . عمر بھر اس کی تمنا کیجئے
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل لے کے مجھ سے دیتے ہو داغ جگر مجھے یہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھے جگر
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اُسے تو صرف بچھڑنے کا دکھ ہے اور مُجھے یہ غم بھی ہے وہ مُجھے یاد کر کے روئے گا
Top