جی بالکل صحیح کہا آپ نے عطاء اللّه یہی محبت بھرے الفاظ تو ایک دوسرے کو جوڑے ہوئے ہیں ۔ اللّه دائم آباد رکھے ۔۔۔آمین جب بھی محبت شفقت کا ذکر ہو تو کچھ لوگوں کا نام فورا ذھن میں آجاتا ہے ۔۔ اللّه تعالیٰ انھیں ہمیشہ خوش رکھے آمین
جوحسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری
ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیں
طویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری
اداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیں
فیض احمد فیض
طویل