ہیں یہ اچھا بر کہاں سے آگیا بیچ میں،
حضور میں تو آپ کی خبر کے غیر مستند ہونے کا ثبوت پیش کررہا تھا۔ کی دیکھ لو پچھلے 6 برس میں ان شوہرِ اعظم نے 2 شادیاں بھی کیں اور طلاقیں بھی دیں۔ اس کے علاوہ تو میں ایک لفظ بھی نہیں بولا، اور اگر کچھ کہا ہو تو آپ پر جرمانہ