نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    ذرا اس کو تو دیکھیں

    جی اب آپ سب کے بعد مجھے بھی عیسیٰ ّ کی زیارت ہوگئی ہے،۔ اب سکی وجہ یہ تصویر ہے یہ پھر آپ کا پہلے سے بتلا دینا کہ پہائیوں ہمیں عیسیٰ ّ کی ذیارت ہوگئی ہے۔ البتہ بابا جی گیسوّ دراز و سیاہ ریش ہیں۔ مذید زیارتوں کےلئے دیکھیں فلم Passione of crist اور بابا جی کی زیارات خوب کریں پر بچے، بوڑھے، دل...
  2. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شمشاد بھائی میں نے آپ کی جان چھڑانے کو اس فورم کو مقفل کیا تھا خیر اب بھگتیں۔
  3. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یار میں نے اتنی فلسفیانہ پوسٹ کی ہے اور آپ نے اسے محض الزام تراشی کہہ کرکونے لگا دیا ہے۔ اور ہاں اس موضوع کو میں نے تالا لگایا تھا بوچھی کے کہنے پر ہی نہیں بلکہ میرے آپ کی حفاظت کے خیال سے، اب اگر آپ کہتے ہیں تو تالا توڑا بھی جاسکتا ہے۔ ذرا کہیئے تو
  4. افتخار راجہ

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    ہاں ایسا تو ہوتا ہی ہے اس طرح کے کاموں میں کیوں نہ ایک نیاعنوان شروع کردیں اس طرح کا؟
  5. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    جی ہاں میں بھی کچھ ایسا ہی سمجھتا ہوں۔ چلیں خربوزے کو دیکھ کے ہی خربوزہ رنگ پکڑتا ہے، اور نہیں تو پیلے تو ہو ہی جائیں گے۔ :lol:
  6. افتخار راجہ

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    فاروق ظفر صاحب میری طرف سے اس محفلِ دوستاں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔ وللہ آپ تو اپنی کھڑاکے دار آمد کے بعد ادھر آئے ہی نہیں۔ امید ہے کہ آپ کی یہاں موجود محفل کےلئے ایک اثاثہ ہوگی۔ بس آتے جاتے رہئے۔
  7. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اب یہ نہیں یاد کہ کہاں انکے بارے میں بیان فرمایا تھا۔ بس عمر کا تقاضا ہی سمجھیں۔
  8. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ٹھیک ہے جی یہ ٹاپک ٹھپ ہی سمجھو آج کے بعد اور یاد رہے کہ اس کے بعد کوئی صاحب یا صاحبہ ادھر تشریف آوری کی زحمت نہی کریں۔ وللہ بلی تھیلے سے باہر آچکی اور اور آج کے بعد شیر کی خالہ ہوتی ہے۔ لہذا بلی کا احترام سب پر واجب ہے۔ آمین
  9. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ایک دفعہ بتایا تو تھا کہیں، پر کہاں اب مجھے بھی یاد نہیں۔
  10. افتخار راجہ

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    جی نہیں بلکہ کرسی پر سامنے بٹھا کا لمبے لمبے لیکچر دیتے ہیں۔ اور اسکے بعد بینچ پر کھڑا کردیتے ہیں۔ جی
  11. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    پھر تو یہ خبر غلط اور نہایت بڑا جھوٹ ہے ہمارے دوست نصیر صاحب ہیں انہوں نے 6 سال پیشتر پیرس میں شادی کی تھی اور 3 سال پیشتر طلاق بھی دی اور اس سال پھر ایک اور شادی رچائی ہے۔اور اس سال پھر طلاق کے کاغذات جمع ہوچکے ہیں۔ وللہ کتنے خوش نصیب ہیں وہ کہ لوگ ترستے ہی رہ گئے تو وہ خاتونِ دوئم کے بعد اب...
  12. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    جی نہیں ابھی تک انکی بیگم صاحبہ درس میں تعلیم کر رہی ہیں اور یہ نیٹ پر ہیں ورنہ شادی شہدگان کو اتنی آذادیاں کہاں میسر۔ وللہ اعلم بالصواب۔
  13. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    جی میں ابھی گھر لوٹا ہوں اور سوچا کہ کچھ لکھتا چلوں۔
  14. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    خیر یہ موضوع تو شادی شہداّ کے لئے شروع کیا گیا تھا اور بات آ پہنچی چھڑا پارٹی تک۔ تو اس ساری بحث و مباحثہ سے ثابت ہوا کہ بھائی لوگو شادی شدہ ہونے کے دونقصان ہیں اول الذکر جس کا رونا شمشاد بھائی نے پہلے رویا۔ کہ بھائیوں شادی نہ کرنا کہ پھر بیوی کےلئے کما کرلانا پڑے گا، پھر پکا کر کھلانا پڑے گا،...
  15. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    یاور
  16. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ہلواڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔انڈیا
  17. افتخار راجہ

    جریدے کے صفحہ اول کا ربط!

    راہنمائی کے لئے شکریہ بس اسی طرح ہوتے ہوتے ہوہی جائے گا زورِ قلم زیادہ۔
  18. افتخار راجہ

    چائے کا بنانا

    پانی۔۔۔طلب= پیاس چائے۔۔۔طلب=چیہاس کچھ اور۔۔۔۔۔۔
  19. افتخار راجہ

    آملیٹ

    شمشاد صاحب کے ساتھ جتنی “بہیڑی“ ہوئی ہے ادھر امید تو نہیں کہ ان میں مذید مائینڈ کرنے کی صلاحیت بچی ہوگی۔ مذاق
  20. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    پہائی جی میں نے تجربے کی بنیاد پر درست کہا ہے۔ کہ پاکستان میں تھے تو کپڑے تک استری کرنے کی بھی مہارت کے “مرحوم“ تھے۔ اور امورِ خانہ داری میں شدید مہارت کے حامل ہیں، میری آنٹنی “ مائدہ“ کہتی ہیں کہ تمھاری بیوی بہت خوش رہے گی کہ اسکو سکھا سکھایا شوہر اور پکا پکایا کھانا ملے گا۔
Top