نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    جی پیصا یا پیزا۔ پاستا اور چھوٹی چھوٹی کاریں۔۔۔ FIAT , LANCIA وغیرہ کی۔ آپ کن زمانوں کی باتاں کررہے ہیں۔ اب اٹالین یورپین ہوچکے ہیں اول تو شادی ہوتی ہی نہیں۔ اور ہوبھی جائے تو بچہ نہیں، بچہ ہے تو فوراُ طلاق، اور پھر چھڑا پن۔ وللہ خاندانی نظام کا ستیاناس۔
  2. افتخار راجہ

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    اچھا تو قدیر صاحب اپکے ہاں مہمانوں کو ٹینکی میں بٹھاتے ہیں؟ بعئی کوئی بات نہیں اگر آپ کے ہاں اے سی نہیں ہے تو ڈسی توضرور ہوگا، اور یہ بھی کہ آپ بھلے ہیں ٹینکی کی بجائے کمیٹی کے ٹینک میں بٹھاؤ پر اب ہماری اس آمد ممبارک کو کوئی نہیں روک سکتا۔ جی
  3. افتخار راجہ

    وائٹ کرسمس!

    جناب آپ لوگوں کو دل جلانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ آپ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کہ برف میں نہیں ہیں۔ میں تو کہتا ہوں کہ برف کا مزہ تب ہوتا ہے جب آپ پہاڑوں پر چھٹیاں منانے گئے ہوں، ورنہ بہت خوراری ہے۔ حرکت کا محدود ہونا برکت کی کمی کا باعث ہے۔ اور گاڑی اتنی گندی ہوچکی ہے کہ...
  4. افتخار راجہ

    محفل میں مینڈک

    بعد از عشاّ جب فون بند کر کے نیٹ سے کونیکٹ ہوجاتے ہیں۔
  5. افتخار راجہ

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    ٹی وی سے کیوں ڈرا؟ دہلیز پہ کیوں گرا؟ دیکھا نہ تھا
  6. افتخار راجہ

    ایک گلاب

    لوجی ادھر جان جھمیلوں میں پھنسی ہوئی ہے اور آپ ہیں کہ ہنسے جارہے ہیں۔ بندہ کسی کو کہہ سن کر ٹیگز کا سسٹم ہی درست کروادیتا ہے۔ اور پھر دیکھیں کہ بقول چچا غالب: پس از مرگ میرے کمپوٹر سے یہ سامان نکلا کچھ حسینوں کے خطوط، چند تصویرِ بتاں
  7. افتخار راجہ

    دوستی

    ٹھیک وہ تو چاٹ لینا ہی ہوتا ہے۔
  8. افتخار راجہ

    قربانی کے لئے سپیشل جانور

    یہاں پر فوٹو لگانا بہت حکیمی قسم کا مصعلہّ ہے جو فیثا غورث کی طرح میری سمجھ سے بھی باہر ہے۔ ویسے یہ امیج کے ٹیگز استعمال کرنا ہوتے ہیں یا پھر اوپر کی کمانڈ بار سے بٹن مگر ڈھاک کے وہی تین پات کے میں خود نہیں کر سکتا۔
  9. افتخار راجہ

    محفل اور بوریت ڈاٹ کوم لوگو

    لوگو تو بہت ہی خوب ہیں، اب ان میں سے کون سا کون سلیکٹ کرتا ہے۔
  10. افتخار راجہ

    محفل کا فیوائیکن

    چلو ٹھیک ہے۔
  11. افتخار راجہ

    ورڈ پریس اردو ترجمہ

    بہت شکریہ جناب ہم خیال رکھیں گے۔
  12. افتخار راجہ

    محفل میں مینڈک

    جی بھاگتے نہیں ہیں بلکہ زیر زمیں چھپ جاتے ہیں۔
  13. افتخار راجہ

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    ٹانگے پہ کیوں نہ آیا؟ نیٹ پر کیوں نہ گایا؟ چلا نہ تھا
  14. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    تو پھر دیکھا آپ نے بیت شکریہ کا کمال ہوگیا ہے پتلا اپنے قدیر کا حال ہم توجائیں گے شکریہ ہی ادا کرنے پر ملتان میں بن جائے گےجان کا وبال لو جی یہ تو منظوم قصہ ہوگیا ہے۔
  15. افتخار راجہ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت ہے مجھے ان جوانوں سے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
  16. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    راوینا ۔۔۔ اٹلی
  17. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہدایت اللہ
  18. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یہ کیک ادھر کہاں سے آن ٹپکا۔ ہیں جی؟
  19. افتخار راجہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    صرف تین بری عادات ہی بیان کی جائیں گی کیونکہ اپنی اچھائیوں کا بیان دو وجوہات سے معیوب ہے، ایک خود ستائی کہ لوجی ہم یہ اور ہم وہ اور دوسرے خود نمائی کہ آؤ دیکھو ہم کیا ہیں اور کیا توپ چلاتے ہیں، ایک وجہ اس کے علاوہ بھی ہے کہ مجھے تو اپنے اندر صرف خامیاں ہی نظر آتی ہیں جنکا درست کرنا اشد ضرورت...
  20. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اگر کتا نکل آئے تو مجھے بجھوادیں کہ میں نے اپنے سامنے کی بلڈنگ میں رہنے والے چائینی سے وعدہ کیا ہوا کہ اسے کتا لا کر دوں گا، اس کا بعد کتے کا کیا ہوگا مجھ سے پوچھنے مت آجانا۔
Top