چلیں جی چلیں شاباش سارے شادی شہداّ ادھر اپنے ٹوپک پر چلیں اور ایک دوسرے کو جپھے مار مار کے روؤیں جبکہ یہاں صرف کھابے کی بابت بیان ہو، ورنہ نبیل یہ فورم بند کرنے والے ہیں۔ یار آپ لوگوں نے تو اسے سچ مچ لطیفہ ہی بنادیا ہے، ویسے میرے خیال میں یہ گھر گرہستی اور کھانے پکانے کا سلسلوں کو بھی فنونِ...