میں نے وہ پروگرام تو نہیں دیکھا پر، ساری پوسٹس کو پڑھنے کے بعد ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ:
دین کی مثال ایک قانون اور ضابطّہ حیات کی ہے، اگر کوئی قانون عوام الناس کو آسانی فراہم نہیں کرے گا تو وہ آپنی موت خود مرجائے گا۔
یورپ و مغرب کی بات و تنقید کو سراسر غلط مت سمجھئے بلکہ ایک نظر ان...