ضروری تو نہیں کہ سارے شادی شدہ ماہر امورِ خانہ داری ہوں۔ میں پاکستان میں بہت سے ایسے لوگوں کا جانتا ہوں جنکو چائے بنانا بھی نہیں آتی۔ جبکہ جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں سب کچھ کرلیتے ہیں بھلے “چھڑے “ ہی ہوں۔
مجھے اردو ویب کی جانب سے آج ایک نیا پیغام ملا ہے جس میں میرے لئے ایک نئ یوزر آئی ڈی بھی شامل ہےکہ کسی ناظم کی طرف سے مجھے اردو ویب میں شامل کرلیا ہے۔ ساتھ دئے گئے لنک سے اردو ویب پر تو جایا جا سکتا ہے مگر سمجھ نہیں آتا کہ اسکے بعد کیا کرنا ہے۔
نقطہ چینی تو ہوتی ہی رہے گی، پہلے شوہروں کی بیویوں کو ادھر لایا جائے کہ ان سے ذرا تفیصلی طور پر پوچھ لیں بابت ان کے شوہرانِ گرامی کے، جو آجکل گرانی کے باعث صرف نیٹ پر ہی کچھ تفریح کے حامل ہوسکتے ہیں۔
اچھی بات مگر بندہ ناچیز کو کیوں علیحدہ کردیا گیا؟ مانا کہ بندہ کا جدید ٹیکنالوجی سے کوئی خاص علاقہ نہی مگر پھر بھی ادھر ادھر سے معلومات کی چوری تو کی جاسکتی ہے، اپنے شارق صاحب اس بات کے عینی شاہد ہیں۔ :rondoo:
نہیں جی اب ایسا بھی کیا، میں سن دو ہزار میں عمرہ کی غرض سے گیا تھا، اور جب ہم مدینہ سےپھر مکہ روانہ ہوئے تھے تب بارش ہورہی تھی۔ ویسے بھی میں نے سنا ہے کہ ادھر طائف میں بارش کا ہونا بہت عام ہے۔ وللہ اعلم آپ کہاں ہیں؟
اچھا معلوم نہیں تھا کہ ادھر موضوعات ٹپتے پھرتے ہیں۔
مجھے استاد امام دین کی نظم ہٹلر یاد آرہی ہے۔
ہٹلر کے ماں یا باپ میں سے ضرور کوئی سپ رہا ہوگا
یا پھر یوں ہی خلق خدا میں کوئی گپ رہا ہوگا
تبھی تو اسے نہ کوئی پھڑ رہا ہوگا نہ کوئی نپ رہا ہوگا۔