اسی بہانے آج میں نے بھی آپ کو دیکھ لیا۔
یعنی بات کرنی پڑ جائے تو کر لیتے ہیں۔ :D
نبیل بھائی میرا سیروں خون بڑھانے کا شکریہ۔۔۔ روزے کی نقاہت جاتی رہی۔ :)
متفق۔
اس کی ایک وجہ تو محفل کے پلیٹ فارم کو مسلسل بہتر کرتے رہنا بھی ہے۔ شروع میں کیسا تھا اور اب کیسا ہوگیا۔ یہ انتظامی اراکین کی محنت ہی...