آج نبیل بھائی کا ایک بیان پڑھ کر مجھے تزک نادری سے ہند پر حملے کی وجوہات یاد آگئیں۔ یوں تو ان دونوں باتوں کا بظاہر کوئی باہمی تعلق نہیں۔ مگر اب کچھ یاد آہی جائے اور کتاب بھی سامنے ہی دھری ہو تو چند سطریں لکھ کر بطور اقتباس شریک کرنے میں کیا مضائقہ ہے۔
سوچا اہل ہند سے اچھے سلوک کی توقع کرنا...