اس مدد کی ابھی بھی ضرورت ہے؟
بات یہ ہے دوستو! کہ میں نے جب بھی زبان سے محبت کی مجھے امیر خسرو ہی کی یاد آئی ہے ہمیشہ۔ مگر کیا کروں بات پر واں زبان کٹتی ہے۔ خیر ہوا یہ کہ کسی نہ کسی زبان سے محبت کرنی تھی تو میں نے اردو کا ہی انتخاب کیا۔ وجہ یہ نہیں تھی کہ مجھے اردو بہت اچھی آتی تھی۔ اور نہ ہی یہ...