میں اس سوال کا جواب اتنا سادہ توقع نہیں کر رہا تھا۔۔۔ میرا خیال تھا کہ آپ کا جواب کچھ اس طرح ہوگا کہ
کھانا انسان کی بنیادی ضرورت ہے سو کھائے بنا چارہ نہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ آدم سے لیکر دور جدید کے انسان تک سبھی لوگ کچھ نہ کچھ کھا کر ہی زندہ رہے ہیں سو اسی تناظر میں میں بھی کھا کر ہی زندہ ہوں۔...