محبوب خزاں یہی بات شاعر کے بارے بھی فرما گئے ہیں۔۔۔۔۔
بات یہ ہے کہ آدمی شاعر
یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
نتیجہ
شاعر اور محبت دونوں صاحب دیوان ہوتے ہیں۔ :devil::rollingonthefloor:
ہمارے ہاں ایک اصطلاح مستعمل ہے۔ "چکنا"۔ تو کیا آذر بائیجان "چکنے لوگوں" کا ملک ہے۔ :p
اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو ایک چکر تو وہاں لگانا چاہیے۔۔۔۔ :devil:
ابھی انسٹال کر کے دیکھا ہے۔ فیس بک پر تو اچھا کام کر رہا ہے۔ دیکھنا ہے کہ اب الفاظ ٹوٹتے ہیں یا نہیں۔ اس سے پہلے میں محمدصابر بھائی کا بنایا ایک اسکرپٹ استعمال کر رہا تھا جو سٹائلش پلگ ان کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔