نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    واہ کیا گفٹ دیا ہے آُ نے۔ اس سے اچھا گفٹ نہیں ملا کیا؟
  2. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    یہ تو آدھے حملے مجھ پہ ڈائریکٹلی پروپورشنل ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    مجھے سب داد دو کہ اس دفعہ میں نے کسی کو "انڈۂ حُسنِ کارکردگی" نہیں ملنے دیا۔
  4. محمد بلال اعظم

    اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

    پسند تو نہیں ہے لیکن چونکہ آپ نے بلاگ بنایا ہے لہٰذا منہ تو میٹھا کرنا ہی ہے چاہے اپنے پیسوں سے ہی کروں;)
  5. محمد بلال اعظم

    اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

    دل پر لے بھی لیا تو آپ نے کونسا مٹھائی کھلا دینی ہے!
  6. محمد بلال اعظم

    اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

    مجھ کو حضرت کا تکلف نہیں گوارا لیکن
  7. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    میں ان پہ تبصرہ بھی کروں گا مگر ذرا بعد میں۔
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    ثم آمین! شکریہ اس خوبصورت کارڈ کے لیےاحمد بھائی
  9. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اور ابھی نیلم جی نے بھی دینے ہیں۔
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    سترہ تو نہیں لیکن انیس سال کا ضرور ہو گیا ہوں۔ بہت بہت بابا جانی اتنی خوبصورت دعا کے لیے۔ سدا سلامت رہیے۔
  11. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    اصل میں محفل پہ بہت سی ہستیاں ایسی ہیں، جو مجھ سے عمر اور علم میں بہت بڑھ کے ہیں۔ تو اب ان کو "دوستانہ" کی ریٹنگ تو نہیں دے سکتا۔ اس لیے "مفید" کہہ دیتا ہوں۔ یہی سب سے مناسب آپشن لگتا ہے۔
Top