نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    کی بورڈ سے۔ اب جواب تو دینے پڑیں گے چاہے جیسے مرضی دیں
  2. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    انا للہ۔۔۔۔ آپ لکھ لیجیے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ بس یہی کوئی ایک دو گھنٹے لگ جائیں گے صرف
  3. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تو پھر میں بھی آنٹی بھی کہوں گا اور جوابی کراس حملے بھی کروں گا۔
  4. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    آپ کراس دینا بند کر دیجیے، میں آنٹی کہنا بند کر دوں گا۔
  5. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ابھی اگلی قسط بھی باقی ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    تعارف asalam o alaikum

    خوش آمدید
  7. محمد بلال اعظم

    اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

    واؤ زبردست فہیم بھائی
  8. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    میں تنگ آ گیا ہوں اس کراس سے
  9. محمد بلال اعظم

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔ ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    مجھے نہیں پتہ تھا۔ اکیسویں صدی ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے
  11. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    بہت بہت شکریہ وجی صاحب آپ کی پروفائل نہ دیکھتا تو نام سے مجھے نہیں اندازہ ہو رہا تھا کہ آپ صاحب ہیں یا صاحبہ۔
  12. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    ثم آمین! بیحد شکریہ اس خوبصورت دعا کا محترم خلیل صاحب
  13. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    شکریہ نیرنگ بھائی۔ ویسے آپ کی سفلی فورس کدھر ہے؟ وہ نہیں آئی مبارکباد دینے۔
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    شکریہ شمشاد بھائی جب تک مجھ سے چھوٹا کوئی ایکٹو محفلین نہیں آتا، تب تک تو میں نے بڑا نہیں ہونا۔:laughing:
  15. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    بہت بہت شکریہ تعبیر آنٹی۔ لیکن یہ کیا: کیک پہ 19 اور موم بتیاں 17 کیا 73 کے آئین کے تناظر میں یہ کھُلا تضاد نہیں ہے؟:D
  16. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    بہت شکریہ امجد بھائی آپ نے تو پورا انتظام کیا ہوا ہے کھانے کھلانے کا۔
Top