تذکیر و تانیث کی تبدیلی کا وقت میسر نہیں تھا
لہٰذا ایسے ہی حاضر ہیں
جنرل نالج کے کچھ سوالات
1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا...