نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنا اس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی واہ واہ واہ سبحان اللہ دل سے جوآہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
  2. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    لگتا ہے آج پھر کراس کراس کھیلنا پڑے گا عینی آپی آنٹی
  3. محمد بلال اعظم

    وسائل Python IDE: Pyscripter

    ویڈیو؟ اچھا تو پھر پراکسی کے رستے تبدیل کر کے دیکھتا ہوں۔
  4. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ویسے صبح صبح کراس سے آغاز کیسا لگا:laughing:
  5. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تشریح تو آپ کو ہی کرنی ہے، چاہے آپ محب بھائی سے پوچھ کے لکھ دیں، میںتو نہیں پوچھوں گا ان سے۔
  6. محمد بلال اعظم

    وسائل Python IDE: Pyscripter

    انسٹال تو کیا ہے مگر سمجھ سے بالاتر ہے یہ۔
  7. محمد بلال اعظم

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    اس میں آدھا قصور گھاس کا بھی ہے۔ صرف گھوڑے ہی ذمہ دار نہیں ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    یہ اردو جمع پنجابی، کیا بات ہے
  9. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    دل سے جو "واہ" نکلتی ہے اثر رکھتی ہے واہ واہ واہ
  10. محمد بلال اعظم

    چند سوال

    بیحد معلوماتی گفتگو
  11. محمد بلال اعظم

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    ہائے ہائے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے ویسے بھی صنفِ نازک کو کسی طور چین نہیں۔
  12. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    پھر تو اور بھی مزہ آئے گا:LOL:
  13. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    چلیں جی، اب کچھ میرا حصہ بھی تو بنتا ہے نا۔ بہرحال جو بھی ہو، آپ کی سفلی فروسز ہیں کسی کام کی نہیں۔ کام کے نا کاج کے، دشمن اناج کے
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    کچھ بھی نہیں ہو گا۔ پھر کسی نے ویٹو کر دینا ہے اور اقوام متحدہ کا اجلاس ردی کی ٹوکری میں
Top