ایک سوال کہ اگر آپ کو اس شعر کی تشریح کرنے کا کہا جائے تو کیسی کریں عینی شاہ آپی
دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہیں
پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں قسم کی تشریح۔
نوٹ: اس سوال کا جواب دینا ہے لازم ہے۔ مدد کے لیے محب علوی بھائی سے رجوع کیا جا سکتا ہے اور کسی سے نہیں...