نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    سبھی کو غم ہے ۔۔۔ الوداع شہر یار

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. ذوالقرنین

    اردو کی سب سے پہلی غزل

    (ہو سکتا ہے (بلکہ یقیناً) اس غزل میں غلطیاں ہوں۔ کیونکہ میں نے اس کو ہو بہو نقل ماری ہے) :) کیا کوئی رکن محفل اس غزل کو لفظ بہ لفظ ترجمہ کرکے پیش کر سکتا ہے؟ سب کے علم میں اضافہ ہوگا۔
  3. ذوالقرنین

    اردو کی سب سے پہلی غزل

    زحالِِ مسکین، مکن تغافل، دُ رائے نیناں، بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں، ندارم اے جاں، نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں شبانِ ہجراں، دراز چوں زلف، و روزِ وصلش، چو عمر کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں یکایک از دل، دو چشم جادو، بصد فریبم، ببرد تسکیں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے...
  4. ذوالقرنین

    تاسف حجاب کی والدہ کے لیے دعائے تندرستی

    اللہ رب العزت حجاب اپیا کی امی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ حجاب اپیا! ہم سب اراکین محفل اس حالتِ پریشانی میں آپ کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
  5. ذوالقرنین

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 242 جائے۔ خودداری کے معنی یہ ہیں کہ آدمی جس درجے کا ہو اپنے تئیں اسی درجے کے مناسب رکھے۔ کسی کو خدا نے سواری کا مقدور دیا ہے تو ضرور ہے کہ وہ ضرورت کے وقت سواری سے کام لے۔ پھر ایک بات اور ہے کہ انگریز اور ہندوستانی دونوں قسم کے حاکم ہیں مگر آپ لوگوں کی اور ہماری حکومت میں بڑا فرق ہے۔ آپ...
  6. ذوالقرنین

    محبت کے تین پہر

    شکریہ ناعمہ عزیز
  7. ذوالقرنین

    محبت کے تین پہر

    شمشاد بھائی! اس صورت میں آپ ہی کام آ سکتے ہیں۔ اسے اٹھا کے ادھر ہی فٹ کیجئے۔
  8. ذوالقرنین

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 210 پوچھا، نہ گھچا، ایک دم سے پتھر سا کھینچ مارا کہ ہم تمہارے پاس ٹھہریں گے۔ جس وقت سے خط آیا ہے میں حیران ہوں، کیا کروں کیا نہ کروں۔ جان نثار : آپ کیوں اتنا تردد فرماتے ہیں۔ ان کو آنے دیجئے اور انہی کی رائے پر رکھیے۔ یوں تو صاحب کا بنگلہ خالی ہے مگر یہاں سے ذرا دور ہے۔ صفحہ 211 فصل...
  9. ذوالقرنین

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی! اللہ کرے کامیابیاں ہمیشہ آپ کے قدم چومے
  10. ذوالقرنین

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 184 فصل سیزدہم نوبل صاحب کا دفعتاً ولایت جانا ہوا، ابن الوقت کو بنگلہ چھوڑنا پڑا لیکن درد سر روز روز زور پکڑتا جاتا تھا، یہاں تک کہ 1859ء کی گرمیوں میں تو یہ ہوگیا کہ جس روز گرمی کا اشتدار ہوتا تو سارے دن ان سے اٹھا نہیں جاتا تھا اور ڈاکٹر تو مدتوں سے کہہ رہا تھا، اب اس نے بھی سختی کی...
  11. ذوالقرنین

    آج کی تصویر

    :)سیون گرین:)
  12. ذوالقرنین

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 120 فصل دہم ابن الوقت نے انگریزی وضع اختیار کی۔ نوبل صاحب نے اس کی دعوت کی نوبل صاحب کے پاس سے اٹھا تو جاں نثار ابن الوقت کو سیدھا اس کے بنگلے پر لے گیا اور جاتے کے ساتھ حجامت کروا، اصطباغ دے، یعنی نہلا دھلا، موسم اور وقت اور موقع کے لحاظ سے فیشن کے مطابق انگریزی سوٹ پہنا، نکتہ، دمچی،...
  13. ذوالقرنین

    محبت کے تین پہر

    محبت بھی انسان پر کسی دن کے پہروں کی طرح وارد ہوتی ہے۔ محبت کا پہلا پہر ہمیشہ چبھن، تشنگی اور شدید پیاس لے کر آتا ہے۔ یہ وہ دور ہوتا ہے جب آپ کا محبوب آپ سے دور ہوتا ہے۔ آپ کے جذبے آپ ہی تک محدود ہوتے ہیں اور یک طرفہ محبت کی یہ تڑپ آپ کو ہر لمحہ کانٹوں پر چلنے کا احساس دلاتی ہے۔۔۔۔ پھر اظہار ہو...
  14. ذوالقرنین

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    میں کوئٹہ کا باسی ہوں۔ بقول راوی؛ کسی زمانے میں (غالباً 1935ء کے زلزلے سے قبل) اس شہر کو اس کے موسم اور خوبصورتی کے بناء پر لندن سے تشبیہ دیا جاتا تھا۔
  15. ذوالقرنین

    زندگی ہے یا اک طوفان ہے۔

    زندگی ہے یا اک طوفان ہے۔
  16. ذوالقرنین

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    دراصل میرے ذہن میں کوئی کہاوت "در" نہیں آیا۔ اسلیئے: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: (معذرت کے ساتھ)
  17. ذوالقرنین

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    اللہ مقدس اپیا کو جلد از جلد رو بصحت عطا فرمائے۔ ہم سب کی دعائیں ساتھ ہیں۔
  18. ذوالقرنین

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ ایلوویرا میں ایک ایسا خامرہ (Enzyme) موجود ہوتا ہے جو بالوں کی بڑھوتری کو فروغ دیتا ہے۔ اس لیے ایلوویرا جیل سےبالوں کی جڑوں میں مساج کرنا گرتے بالوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔
  19. ذوالقرنین

    بچوں کے لیے براؤزر میں صرف مخصوص ویب سائٹس کی پرمیشن

    شاید فائر فاکس کا یہ ایڈان بھی آپ کےلیے فائدہ مند ہوں۔ WOT
  20. ذوالقرنین

    آج کی تصویر

    ناعمہ آپی! آپ کس گروپ سے تعلق رکھتی ہیں جو مذاق مذاق میں قتل کردیتے ہیں۔ :ROFLMAO: :)
Top