ایک غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں کہ چند احباب کو لگا کہ میرے پاس یہ مواد ان پیج فارمیٹ میں موجود ہے۔ انہیں یا شاید مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی کہ یہ مواد .inp شکل میں ہے۔ دراصل ان پیج فارمیٹ سے میری مراد ان پیج میں کمپوز کیے ہوئے یا لکھے ہوئے ہونے سے ہے۔ باقی یہ مواد تصویری شکل میں ہے جوکہ میں نے...