امین بھائی! شاید آپ کی بات کسی حد تک درست ہو لیکن اکثر سننے، پڑھنے میں یہ بات مشاہدے میں آئی ہے ۔ بلکہ بعض اوقات ایسے واقعات بھی سنے یا پڑھے ہیں کہ گناہ دادا سے سرزد ہوا اور سزا پوتے/ پوتیوں نے پائی۔ یعنی وہ نسل سزا کا مستحق قرار ہوا۔
باقی دعا سے تقدیریں بدل جاتی ہیں بشرطِ صدق دل۔ کیونکہ انسان...