حالیہ دنوں میں ہوئی برف باری کے چند مناظر قید کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی تو سوچا کہ اکیلے لطف اندوز ہونے کے بجائےاپنے برقی دوست احباب کو بھی اس میں شریک کروں۔ اسی سلسلے میں چند منتخب تصاویر پیش خدمت ہے۔ دیر سے ہی سہی پر دیر آید۔۔۔۔
نبیل بھائی! میں اگر چاہوں تو گوگل کرکے کوئی بھی تعریف پیسٹ کرکے یہاں داد پا سکتا ہوں۔ لیکن میرا ایماندارانہ تجزیہ یہ ہے کہ میں سافٹ وئیر انجنیئرنگ کی صحیح طریقے سے تعریف پیش کرنے سے قاصر ہوں۔ بس اتنا کہ سیکنڈ ائیر سے ہی میرا ارادہ سافٹ وئیر انجنیئرنگ کو بطور بزنس یا پیشہ اختیار کرنے کا تھا۔ لیکن...