نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
  2. ذوالقرنین

    تنہا

    بہت زبردست زحال مرزا بھائی! آپ کلرز کا استعمال بیک گراؤنڈ کے ساتھ بڑی خوبی سے کرتے ہیں۔
  3. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    گریٹ امین بھیا! میں نے نوٹ کر دیا۔
  4. ذوالقرنین

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک باد اپیا! خدا کرے زورِ کلید اور زیادہ:):):)
  5. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    زبردست نبیل بھائی! آپ نے میری راہ آسان بنا دی۔ میں نے سی اور سی پلس پلس کو ٹچ دیا ہے لیکن سی شارپ کو نہیں۔ یہ بھی میرے خیال سے ان سے مختلف نہیں ہے۔ پروگرامنگ کے بنیادی لینگوئج جیسا کہ ایچ ٹی ایم ایل، جاوا اور اس جیسے سافٹ وئیر جیسا کہ ڈریم ویؤر وغیرہ پر کافی کام کیا ہے۔ کیونکہ ایک سال میں نے...
  6. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    بہت بہت شکریہ سعود بھائی! آپ کے مجھے بہت زیادہ کان کھانے ہیں پر اس وقت رات کے سوا دو بج رہے ہیں۔ صبح انشاء اللہ تفصیلاً معلومات حاصل کریں گے۔ اس وقت اتنا کہ اگر نیٹ کے علاوہ (دراصل میرے نزدیک سرچنگ/سرفنگ میں وقت کا بہت زیاں ہوتا ہے اور بندہ کہیں سے کہیں جا پہنچتا ہے) کچھ مفید کتابوں (اردو /...
  7. ذوالقرنین

    سکیئنگ

    زیک بھائی! کیا یہ آپ کے بچے ہیں؟ یا آپ اکیلے ہی گئے تھے
  8. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    جی ہاں آپی! اس وقت وہ قاعدہ پڑھنے مسجد گئ ہوئی تھی اور وہاں سے آتے ہی "میری برف میں تصویر کھینچو" کی فرمائش کرنے لگی۔ اس سال اسے اسکول میں بھی داخل کیا ہے۔
  9. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    برف میں سردی اس وقت شروع ہوتی ہے جب ہوا چل رہی ہو۔ انشاء اللہ! آپ امید اور دعا ساتھ رکھیے۔:)
  10. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    بہت بہت شکریہ فاتح بھائی! ابھی تو کافی رات گزر چکی ہے۔ اگر زندگی رہی تو صبح تسلی سے مطالعہ کریں گے۔ میری دلچسپی کا محور گرافکس (خاص طور پر تھری ڈی ٹائپ کے)، اور گیمنگز میں ہیں۔ اگر اس سلسلے میں بھی کچھ رہنما مضامین مل جائے تو کیا کہنے۔
  11. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    میرے خیال سے وہی ہوگا۔ میں اس سے اس کا یوزر نیم پوچھتا ہوں۔ بلکہ اسے دوبارہ لانے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    کیا فاتح بھائی! آپ کو پتا ہے حمی نے میرے ساتھ کیا کیا؟ تصویر لینے کے بعد یہ گولہ نما گلیشئر مجھے دے ماری۔:) اس وقت برف باری میں ہوا نہیں چل رہی تھی یعنی سردی کا نام و نشان تک نہیں تھا۔
  13. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    پتا نہیں کیوں نہیں ملے۔ ویب سائٹ والا کارنامہ دو سال سے ذرا زیادہ پرانا ہے۔ جب منیر میاں نئے نئے صحافت میں ٹرائی مار رہے تھے۔ عبدالسلام بھائی کا نام لکھنا میں بھول گیا۔ وہ غالباً ابھی تک پریس کلب کا صدر ہے۔ کیونکہ وہ زیادہ رابطے میں نہیں رہتے۔
  14. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    واؤ! انہی کے ساتھ تو میرا اٹھنا بیٹھنا ہے۔ خاص کر سجاد دہوار جوکہ آج کل گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کا صدر بھی ہے۔ اور ایک زمانے میں، میں نے اور منیر شاہوانی نے ایک ویب سائٹ بنانے کی بھی کوشش کی تھی۔ اور اسی صحافی گروپ کے دوسرے ممبر زعلی احمد، حبیب بنگلزئی، امان اللہ وغیرہ وغیرہ
  15. ذوالقرنین

    جی ہاں امین بھائی! جس وقت میں نے یہ مکالمہ لکھا تو بہت دلبرداشتہ تھا۔ ایک نئے ممبر کی وجہ سے...

    جی ہاں امین بھائی! جس وقت میں نے یہ مکالمہ لکھا تو بہت دلبرداشتہ تھا۔ ایک نئے ممبر کی وجہ سے میرے پسندیدہ چند دوسرے ممبران میں خاصی تلخ کلامی اور گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ اسی وجہ سے دل بہت خراب ہوا تھا۔ بہرحال شام تک پتہ چلا کہ اس ممبر کو فورم سے حذف کیا گیا ہے تو کچھ جان میں جان آئی۔
  16. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    شکریہ زین بھائی! کیا آپ اپنے دوستوں کے نام بتا سکتے ہیں؟ شاید میں ان کو جان سکوں۔ کوئٹہ تو میں ہفتے میں ایک دو بار ضرور آتا ہوں۔ ابھی ایک مہینہ امتحانات کے سلسلے میں وہاں گزار کے آئے ہیں۔ اور سریاب میں آپ کہاں رہائش پذیر ہیں؟
  17. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    :laughing: :laughing::laughing: آپ کا جواب نہیں فاتح بھائی! آپ کی بات صحیح تو ہے جناب۔ اور اس سلسلے میں ورچوئل یونیورسٹی کے آن لائن کورس بھی آزما چکا پر تسلی نہیں ہوئی۔ پہلے مجھے پتہ چلنا چاہیے کہ اس کے کتنے اور کون کون سے مضامین ہیں اور کس مضمون (آسان مضمون) سے اسٹارٹ لینا چاہیے؟ اور۔۔۔۔...
  18. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    واقعی! زبردست۔ میں مستونگ سٹی میں رہائش پذیر ہوں۔ ویسے ارباب کرم خان روڈ پر بھی ہمارا ایک گھر ہے۔
  19. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    ہائے افسوس!:( اگر کوئی خاتون یہ تھریڈ شروع کرتی تو اب تک مراسلے سینچریاں مکمل کر چکی ہوتیں۔:notworthy: اینی وے۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ میرا یہ سال بھی گائیڈینس ڈھونڈنے میں گزر جائے گا۔
Top