آپ کی بات درست ہے فہیم بھائی!
پر کیا کریں بھائی! پاک انڈیا میچ صرف ایک کرکٹ میچ نہیں ہوتا بلکہ جذبات اور احساسات سے بھرپور دو ملکوں کے عزت و وقار پر مبنی ایک جنگ ہوتی ہے۔
یہ وہ خاص دن ہوتا ہے جب محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایک قوم ہیں۔ سب یکجا ہوکر ٹیم کے لیے دعائیں کرتی ہیں اور منتیں مانتی ہیں۔