اور یہ بھی کہ میں نے بی-اے اور ایم-اے اکنامکس میں کر چکاہوں۔ تو کیا میں سافٹ وئیر انجنیئرنگ میں چل سکتا ہوں؟؟؟
اضافی طور پر ایم-اے اردو بھی اسی سیشن (2012) میں کیا ہے۔ اور رزلٹ کا انتظار کر رہا ہوں۔
میرے محترم ماہرین سے گزارش ہے کہ مجھے سافٹ وئیر انجنیئرگ کے لیے مواد میں رہنمائی درکار ہے۔ یعنی اس کے متعلق درکار کتب، ویب سائٹس وغیرہ وغیرہ۔
امید ہے میں اور میرے جیسے مفید مشوروں سے مستفید ہونگے۔
جناب! آپ کا لہجہ، آپ کے الفاظ غیر مناسب ہیں۔ جن سے نسلی تعصب کی بو آتی ہے۔ یہ ایک فورم ہے۔ ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے۔ اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو ناپسند کیجئے۔
آپ منتظم ہیں۔ آپ کو کم از کم خیال رکھنا چاہیے۔
صفحہ نمبر 178
ریڈیو ایک
ٹیلی ویژن رنگین ایک
اسپیکرز ایک
آج کل ویڈیو کا روج عام ہو گیا ہے۔ اگر ٹیلی ویژن کے ساتھ کا سیٹ خرید لیا جائے تو یہ زیادہ آسان اور کارآمد ہوگا۔ اس کی...
صفحہ 176
کتب خانہ میں دیکھ کر بنوایا جائے۔ کارڈ کیٹلاگ کیبنٹ کم سے کم 30 ٹریز کی بنوائی جائے۔ کارڈ کیٹلاگ میں کم سے کم 30 ہزار کارڈ یعنی 7 ہزار کتابوں کے کارڈز رکھنے کی گنجائش ہونی چاہیے۔
(ز) دیگر ضروری سامان
کتابیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کےلیے کتابوں کی ٹرالی، دفتری کاغذات کے لیے فائل...
:confused:
پاکستان کو تو کچھ نہیں ہوا ہے۔ اپنی جگہ پر موجود ہے۔ ہم بیچارے عوام غیر مستحکم، غیر محفوظ، متزلزل اور بد امنی کے دور سے گزر رہے ہیں۔ :thinking:
صفحہ 149
سے طلباء، اساتذہ اور دیگر حضرات نے نو سو روپے کی مالیت کی کتابیں استعمال کیں۔ ان میں سے سو روپے کی مالیت کی کتابیں گم یا ضائع ہوئیں۔ لیکن کل مالیت کا 90 فیصد حصہ استعمال ہوا۔
مندرجہ بالا مثال سے بخوبی اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ پہلے کتب خانہ میں ایک ہزار روپے کی مالیت کی کتابیں صرف...
صفحہ 148
کی ہے۔ درخواست کرنے والے کو کتاب کی واپسی کی اطلاع دے دی جائے اگر درخواست کنندہ ایک ہفتہ تک نہیں آتا تو پھر کتاب دوسرے درخواست کنندہ کو دے دی جائے۔
کھلی اور بند الماریاں
اسکول کے کتب خانوں کے جائزے کے دوران اکثر کتب خانوں میں دیکھا گیا کہ کتابیں الماریوں میں بند ہیں اور الماریوں میں...