شمشاد بھائی دعا تو ایسے کر رہے ہیں جیسے خواتیں نہیں خود کش اکٹھے ہوگئے ہوں ۔۔:tongue:
میں تو جا رہی ہوں نیند آ رہی ہے بہت ۔:sleepy: ۔ اللہ حافظ سب کو ۔۔۔۔۔۔۔
آپ ان کی ُان کے بارے میں پوچھ رہی تھیں ۔۔۔ اب وہ کوئی تو ہونگی ہی ۔۔۔:tongue:
میں عید کا چاند ۔۔ یعنی کے میرے آنے سے ّید ہو گئی آج محفل پر ۔۔:grin:
آپ خود بھی تو کم کم آتی ہیں اب ۔۔ بلکہ اور بھی بہت سے لوگ کم کم آنے لگے ہیں ۔۔۔