نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کوئی زیادہ لوگ نہیں ہیں مجھے ملا کر 3 لوگ ہیں میرے گھر میں ۔۔۔ ہسبینڈ کی گورنمینٹ جاب ہے ۔۔ دور کے رشتہ دار ہیں میری طرح سندھی ہی ہیں ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    طریقہ یہی ہے کہ فارغ وقت میں آیا جائے ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    صبح تو کچھ نہیں بنایا تھا ۔۔ شام میں دال چاول اور چٹنی بنائی تھی ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    سارا وقت امور خانہ داری کی نظر ہوجاتا ہے اب تو ۔۔ بریک مل جاتا ہے یہیں ڈیرہ ہوتا ہے میرا ۔۔:battingeyelashes:
  5. سارہ خان

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    یہ الٹا سلسلہ بھی اتنا ہی مقبول ہے جتنا سیدھا ؟
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    روک ٹوک تو کوئی نہیں تھی ۔۔ بس نیٹ نہیں تھا ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ڈھنگ سے داد دیجیئے ایسے تو نہیں ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    تو یہ نیک کام ہم کر دیتے ہیں ۔۔ اس سلسلے کی گولڈن جوبلی ہونے والی ہے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہا ہا ہا ۔۔۔
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کہاں سے اچھی ہے تصویر باجو ۔:confused:۔ ایسا لگتا ہے کوئی فلمی ولن ہے ۔۔ بس ایک عدد گن کی کمی ہے ۔۔:chatterbox:
  11. سارہ خان

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    لگتا ہے تمہیں اپنا بچپن یاد آ گیا ۔۔ اور پونی تو تمہاری بڑے ہونے تک قائم تھی ۔۔:battingeyelashes:
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم باجو ۔۔۔
  13. سارہ خان

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    میری خواہش ہے کے میں اپنے بچپن میں واپس چلی جاؤں ۔۔ اور پھر کبھی اس دور سے واپس نہ آوں ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    فوری طور پر تلاش گمشدگی کا اعلان کروانا چاہیے پھر تو ۔۔
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    شریہ سخنور۔۔ خیر مبارک ۔۔ مجھے بھی خوشی ہو رہی ہے اتنے ٹائیم کے بعد یہاں آ کر ۔۔۔:)
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ میں ٹھیک ۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابھی ؟
  17. سارہ خان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ایسی بات نہیں ہے شمشاد بھائی ۔۔ ان کی طرف سے منع نہیں ہے ۔۔ کمپیوٹر نہیں تھا پہلے یہاں ۔۔ اس لئے نہیں آنا ہوتا تھا ۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    شکریہ زین ۔۔ فہیم تمہیں کیوں شک ہے کہ زین خوش نہیں ۔۔:)
  19. سارہ خان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    وعلیکم السلام ۔۔ شکریہ سسٹر میں ٹھیک ۔۔ سسرال بھی ٹھیک ۔۔:) آپ کیسی ہیں اور بچے ؟
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام بہت شکریہ شگفتہ ۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟ اور باقی سب کیسے ہیں یہاں ؟ فہیم تمہیں بھی بتانے کی ضرورت ہے کہ کون آیا ؟:battingeyelashes:
Top