نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہی ہوں فرصت کے دنوں میں محفل کے ساتھ کتنا وقت گذرا کرتا تھا ۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم محفل ۔۔۔
  3. سارہ خان

    مبارکباد سارہ کی شادی

    فہد بھائی ۔۔ دعوت نامہ تو مجھے خود ابھی تک نہیں ملا۔۔:tongue: چھپنے کو ہی آج دیا ہے ابھی کیونکہ لان کی بکنگ نہیں مل رہی تھی خدا خدا کر کے ملی تو کارڈز چھپنے کی باری آئی ۔۔ ۔۔ :battingeyelashes:
  4. سارہ خان

    مبارکباد سارہ کی شادی

    شمشاد بھائی یہ میرے گھر والوں کی شرارت ہے انہوں نے مجھ معصوم کی ایک بھی نہیں سنی ۔۔:blushing:
  5. سارہ خان

    مبارکباد سارہ کی شادی

    باجو مجھے تو خود ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ میری 19 کو شادی ہے ۔۔:sad2: میں ابھی 3۔۔ 4 دن پہلے ہی فہیم سے پوچھ رہی تھی کہ باجو کو لینے کون جا رہا ہے آپ لوگوں میں سے وہ پہلے میرے پاس آئیں گی تو میں لینے جاؤں گی ۔۔ امی سے سب دعوت کا مینیو بھی ڈسکس کر لیا تھا کہ یہ یہ چیزیں بنائیںگے باجو کے آنے پر...
  6. سارہ خان

    مبارکباد سارہ کی شادی

    السلام علیکم ۔۔ شمشام بھائی ۔۔ باجو اور سب کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بہت شکریہ :blushing: :blushing:۔۔۔ بس اس ہی طرح آپ لوگ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔:)
  7. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    دن تو منگل ہے پر پاکستان ڈے کی وجہ سے چھٹی ہوگی نہ اس دن ۔۔۔ باجو آپ مجھے فون کرنا کسی وقت فرصت میں۔۔ ایک بات بتانی ہے آپ کو ۔۔:)
  8. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    شکریہ محترم زین صاحب ۔۔:tongue: بس اس ہی لئے آگئی تھی کہ تم مجھے خوش آمدید کرو ۔۔۔;)
  9. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    آ گئی میں باجو ۔۔ ابھی ابھی آخری پیپر دے کر آئی ہوں ۔۔ :) 23 مرچ چھٹی کا دن بھی ہے نہ صحیح رہے گا ۔۔۔:)
  10. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جی جی شمشاد بھائی بالکل صحیح فرمایا آپ نے ۔۔:tongue: آپ بھی دعا کرنا اچھے ہو جائیں پیپرز :)
  11. سارہ خان

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    کیا پتا وہ شخصیت صرف آپ سے لڑتی ہو لیکن باقی سب کو خوشی خوشی پوسٹس کرتی ہو :tongue: تو اور کوئی کیسے نام لے سکتا ہے بھلا ان کا ۔۔:tongue:
  12. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    اوکے باجو دہی بڑے بھی مینیو میں شامل کر لیتی ہوں ۔۔:tongue: ویسے آپ کو میٹھے پسند ہیں کہ نمکین دہی بڑے ؟پھر وہ ہی بنا لوں گی ۔۔:battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    جیسے آپ کو ٹھیک لگے باجو ۔۔لیکن لنچ میرے ساتھ ہی کرنا ہے آپ کو ۔۔ اور خود کیسے آئیں گی آپ کا کراچی دیکھا ہوا تھوڑی ہے ۔۔ میں بھائی سے کہوں گی اپ کو لے کر آئے گا ۔۔۔:)
  14. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    امید عبداللہ کا لگتا ہے واقعی کوئی خراب تجربہ ہوا ہے یہاں ۔۔۔ ورنہ محب بھی تو ایک بار آ چکے ہیں پھر دوبارہ آ رہے ہیں ۔۔ عباللہ ویسے اتنے سارے کراچی کے محفلینز کو دیکھ کر تو اب اپ کا امیج چینج ہو جانا ہی چاہیئے ۔۔:tongue:
  15. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    دعوت تو باجو میری کھائیں گی ۔۔ لنچ میرے گھر ۔اور پھر تم سے ملنے آئیں گی تم کچھ اور کھلا دینا چائے کے ساتھ ۔۔:battingeyelashes:
  16. سارہ خان

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو میں شادی میں گئی بھی تو 4 یا 5 دن جاؤںگی نہ آپ میرے جانے سے آگے پیچھے کا پروگرام رکھ لیں :) آپ تو رہیں گی نہ کافی دن ؟ اور پروگرام کینسل کا کیوں کہ رہی ہیں ۔۔ :confused: کوئی ایک آدھ اگر نہیں بھی مل پایا تو باقی سب تو ملیں گے نہ تو آپ آنا ضرور :)
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ثواب ملے گا کیا جاری رکھنے سے ۔۔؟
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    تو ٹھیک ہے حاضری لگوا لیتے ہیں ہم پہلے ۔۔۔ :battingeyelashes:
  19. سارہ خان

    واه واه هي منهنجو وطن، چارئي ڪنڊُون جنهن جون چمن

    پسند ڪرڻ جو به شڪريه آفت ... :)
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    طویل وقفہ تو نہیں دیتی میں آ ہی جاتی ہوں یہاں فرصت میں ۔۔۔:)
Top