میں ٹھیک ہوں باجو۔۔ بس آج کے واقعے کی وجہ سے اداس ہوں ۔۔۔:( آپ کیسی ہیں ؟ شگفتہ کا تو نہیں پتا حجاب سے بات ہوتی ہے وہ ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔
آپ کی کال آ رہی تھی میں کچن میں تھی ۔۔ جب تک آئی ریسیو کرنے تو بند ہوگئی ۔۔ :(۔۔۔
آپ ڈریں نہیں باجو ہم بھی تو رہ رہے ہیں نہ ۔۔ :) جب تک آپ آئیں گی حالات...