نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کیا ہو گیا تم کو ۔۔۔ ٹائیم ہی نہیں ہوتا کسی کو سننے کا اب۔۔ خواب ہو گئے وہ فرصت کے دن ۔۔۔
  2. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    نہیں تو ۔۔ اس کو تو میں نے سننا کب کا چھوڑ دیا ۔۔۔:brokenheart:
  3. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج نیم خوابیدہ سے ہو رہے ہیں ۔۔۔:yawn:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    دیکھا ہی نہیں میں نے تو ۔۔۔
  5. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مناہل سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ :)
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    نخرے نہیں کرتے دال بھی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔
  7. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    تو کیا پہلے بھرا ہو تھا ؟ :eek:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    لو محاورے میں دال ہی ہے تو کیا کروں ۔۔۔:battingeyelashes:
  9. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ہاں تمہارا دماغ جگہ پر نہیں لگ رہا ۔۔:grin:
  10. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    خیر تو ہے فہیم طبیعت ٹھیک ہے نہ ۔۔؟:tongue:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    کچھ کالا ہے دال میں پھر تو ۔۔:battingeyelashes:
  12. سارہ خان

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    چلو پتہ کرو پھر ۔ کوئی ہوگی میرے نام پر تو ضرور کھلاؤں گی مٹھائی ۔۔۔:battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    فکر کی بات نہیں حاضر کب ہوتا ہے دماغ ان کا ۔۔۔:tongue:
  14. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    معلوم نہیں کیا معوم ہونے کی بات کر رہے ہو ۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    عقل کا استعمال کرنا تھا ۔۔ :tongue:
  16. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج نہ ہوئے موسم ہوگیا گرم جو سردی نہیں لگے گی ۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  17. سارہ خان

    مبارکباد جناب زیک صاحب کو سالگرہ مُبارک ہو ۔

    ہاہا چلیں کوئی تو بیان درست مانا گیا عارف کریم کا ۔۔۔;)
  18. سارہ خان

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    جی نہیں یہ مٹھائیاں بنانا تو مردوں کے کام ہوتے ہیں ۔کبھی کسی لڑکی کی مٹھائی کی دکان دیکھی ہے ؟ :tongue:
  19. سارہ خان

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    وہ تمہارے لئے چھوڑ دی ہیں کچھ تو تم بھی کر لیا کرو ۔۔ صرف فرمائشیں ہی کرنی آتی ہیں ۔۔:tongue:
Top