السلام علیکم ۔۔ ماورا کیسا لگ رہا ہے پاکستان آنے پر ۔۔؟ :) انشاءاللہ خیر خیریت سے آؤ ۔۔ اور دعا تو اب اس موقعے پر تم کو یہی دے سکتے ہیں کہ ہماری طرح کم آٹے ، چینی ، بجلی اور گیس میں گذارہ کرنے کی جلدی عادی ہوجاؤ۔۔۔:grin: :tongue: ۔۔
محفل سے تو تھوڑے ٹائیم کے لےت ہی جا رہی ہو پر باجو نے صحیح کہا...