محب کسی ایک شخص کی برائی کی زمہ داری پوری قوم پر لاگو نہیں ہوتی ۔۔ سندھی سپوت تو ذولفقار علی بھٹو بھی تھا جس نے بہرحال پاکستان کے لئے کافی کچھ کیا ۔۔ سندھی سپوت تو وزیر اعظم جونینجو بھی تھا جس کی کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔۔
یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ سندھی ٹوپی پہن کر کسی نے زرداری کی حمایت کی...