نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ثواب ملے گا کیا معلوم کرنے سے ۔۔
  2. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    خیر ہے بھیا آپ کوئی برائی تو نہیں کرین گے تو برا مان جائے کوئی ۔۔:)
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم۔۔ جو لوگ آج عید منا رہے ہیں ان کو عید بہت مبارک ۔۔ اور جو چاند رات منا رہے ہیں ان کو چاند رات مبارک ۔۔۔:party:
  4. سارہ خان

    آپ کو بھی عید مبارک ناعمہ ۔۔ :) کیسی ہیں ۔۔ ؟

    آپ کو بھی عید مبارک ناعمہ ۔۔ :) کیسی ہیں ۔۔ ؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    رہنے دیں آپ کی پہلے ہی بہت ہے ۔۔:battingeyelashes:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ڈبل کر دیں سائز ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ظالموں کا بالکل صحیح نہیں ہوتا ۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    شیطان نہ سمجھنا کہیں کہ وہ غائب ہوتے ہیں رمضان میں ۔۔:grin: وعلیکم السلام ۔ کچھ کمپیوٹر کی خرابی کچھ بجلی کی بے وفائی کی وجہ سے غائب ہوں ۔۔ تم سناؤ کیا حال ہیں ؟
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    زیادہ ز سے آتا ہے کہ ذ سے ؟
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    تو شروع نہیں کیا ابھی تک کھیل ؟
  11. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    رہنے دیں کھیل کے اصولوں کے مطابق چلنے کے لئے زبردستی کرنی پڑ جاتی ہے اکثر ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ثبوت کے ساتھ تو نہ بتاؤں نہ کہ دیکھتی ہوں شوق سے ۔۔:battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    تو میں ا جاؤں سناٹا دور کرنے کو ؟
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ذرا سا ہی تو آگے بڑھا ہے
  15. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ٹھیک کہا آپ نے ۔۔۔:battingeyelashes:
  16. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    لو میرے غائب ہونے کی شکایت ہے اور خود غائب ہو رہی ہو ۔۔ باندھنا ہے تو کمپنی بھی دینی پڑے گی ۔۔ :tongue:
  17. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    لو زین تو گیا ۔۔ زین ملائکہ کہ بھی باندھنا میرے ساتھ ۔ اکیلے تو میں بور ہو جاؤں گی ۔۔:rolleyes:
  18. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    آیوڈین کی کمی تو نہیں ملائکہ ۔۔:grin: اچھا ہے تم مجھے یہاں بند کر دو سب کاموں سے جان چھوٹ جائے گی میری جو سر پر لئے ہوئے ہیں ۔۔:tongue:
  19. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    نا میں تو بڑے آرام سے آئی ہوں ۔۔:battingeyelashes:
  20. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اچھا ہوا بتا دیا ورنہ ہم تومس ہی سمجھتے ۔۔:rolleyes: کاکی نہیں ہے جب ہی محفل یاد آئی ہے آپ کو۔۔:tongue:
Top