الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

مغزل

محفلین
چچ چچ۔۔ کیوں بھئی ۔ یہ آپ کب سے مجھ غریب سے بیر رکھنے لگ گئیں ۔ ہاہاہ
کیسی ہو گڑیا رانی ۔کافی عرصے بعد دیکھا ہے آپ کو ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
صبح کے وقت مولی کون کھاتا ہے۔ اس کا مزہ تو دوپہر میں دھوپ میں‌ بیٹھ کر کھانے کا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
طور طریقیہ یہ تو میرا بالکل نہیں۔
سعود بھائی سچی! شہد اور مولی اک ساتھ کھانے کا اپنا ہی مزا ہے۔ اور ڈکار بھی نہیں آتے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top