الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

مغزل

محفلین
شام بخیر ، صبح بخیر، شب بخیر ، کے علاوہ مجھے کچھ لکھنا ہی نہیں آتا کیا ؟؟؟ کیوں شمشاد انکل ؟؟
 

مغزل

محفلین
ظاہر ہے نہ لائیں گے تو ظلم ہوگا ارر ظلم ہوگا تو توتا ٹیں ٹیں کی بجائے عف عف عف بھو بھو کرنے لگے گا۔ اور ہمیں ڈر لگے گا۔۔ ہاہاا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top